Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اداکارہ نائلہ جعفری کی مداحوں سے اپیل

 اداکارہ نائلہ جعفری کی صحت میں بہتری آنے لگی۔بہی خواہوں سے جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نائلہ جعفری گزشتہ ڈیڑھ سال سے کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہیں مگر اب علاج کے بعد انکی صحت میں بہتری آئی ہے اور علاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ نائلہ جعفری نے اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ صحت کتنی بڑی نعمت ہے ، اس کا احساس بیماری کے بعد شدت سے ہوا ۔ میری دعا ہے کہ تمام بیماروں کو شفا عطاہوجائے، آمین۔
 

شیئر: