Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
پیر ، 11 اگست ، 2025 | Monday , August   11, 2025
تازہ ترین

کیوبا کے رہنما راہول کاسترو صحتیاب

ہوانا۔۔۔ کیوبا کے رہنما راہول کاسترو ہرنیا کی سرجری کے بعد صحت مند ہو گئے ۔ کیوبن حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب انہوں نے معمول کی سرگرمیوں کا بھی آغاز کر دیا ہے ۔ دریں اثناء راہول کاسترو نے طیارہ حادثہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے نام ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں ۔

شیئر: