Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

ہند، ٹریفک حادثہ ، 19 افراد ہلاک

نئی دہلی.... ہندمیں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا گرا ۔ حادثے میں19 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ۔ حادثے کی وجوہ جاننے کےلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔ 

شیئر: