Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مسجد نبوی میں پہلی تراویح کا روح پرور منظر

مدینہ منورہ....ہزاروں زائرین نے رمضان المبارک 1439ھ کی پہلی شب مسجد نبوی شریف میں گزاری۔ ایمان افروز روحانی ماحول میں تراویح ادا کی۔ سکون و اطمینا ن کے عالم میں مقامی شہری، مقیم غیر ملکی اور زائرین عشاءکی نماز سے کافی قبل مسجد نبوی شریف پہنچ گئے تھے۔ زائرین کے استقبال کیلئے تمام تیاریاں مکمل اور تسلی بخش تھیں۔
 
 

شیئر: