Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جازان میں کارتوس اور نشہ آور گولیاں ضبط

جازان.... جازان سیکیورٹی گشتی فورس نے قات کی 200گانٹھیں اور نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔ جازان شہر کے الکوکیہ العشیما اور الکربوس محلوں میں چھاپے مارے گئے تھے۔ تلاشی لینے پر قات کی گانٹھیں ، نشہ آور گولیاں اور کارتوس برآمد ہوئے۔
 

شیئر: