Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ویرے دی ویڈنگ کا ”ویرے“

بالی وڈ کی نئی فلم ویرے دی ویڈنگ کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ خبروں کے مطابق فلم 'ویرے دی ویڈنگ' کا نیا گیت' ویرے' کے نام سے سامنے آیاہے۔اس گیت میں بالی وڈ کی مشہور اداکاراﺅں کرینہ کپور، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیا پر مشتمل سہیلیوں کے گروپ کو فلمایاگیاہے۔
 

شیئر: