Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جان ابراہم باٹلا ہاﺅس انکاﺅنٹرمیں

بالی وڈ اداکار جان ابراہم کونئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیا ۔جان کی نئی فلم پرمانو ریلیز ہونے والی ہے ایسے میں جان کو ایک نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی ہے۔خبروں کے مطابق اداکارجان ابراہم ہدایتکار نکھیل ایڈوانی کی نئی فلم باٹلا ہاﺅس انکاﺅنٹر' میں اہم کردارادا کریں گے۔فلم کی شوٹنگ آئندہ چند ماہ میں شروع کی جائے گی۔
 

شیئر: