Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

شاہ سلمان سے ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض .... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے خطے کے تازہ اہم حالات اور انہیں حل کرنے کی خاطر کی جانے والی مساعی پر تبادلہ خیال کیا۔
 
 
 

شیئر: