Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

عسیر میں ٹائر اسکریچنگ کرنیوالا شہری گرفتار

عسیر.....عسیر محکمہ ٹریفک کے ماتحت گشتی فورس نے ٹائر اسکریچنگ کرنے والے دقلس کو گرفتار کرلیا۔ وہ ٹائر اسکریچنگ کرکے فرار ہونے کی کوشش کررہا تھا۔ گشتی فورس کو دیکھ کر بھاگ کھڑا ہوا تھا۔ اسے حراست میں لے لیا گیا۔ اب اسے سخت سزا کا سامنا ہوگا۔ موبائل پر رابطہ کرکے دقلس کے فرار کے واقعہ کو باقاعدہ ریکارڈ کیا گیا۔
 
 

شیئر: