Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

قطر نے ایران کو 10ارب ریال پیش کردیئے

ریاض ....ایسے وقت میں جب عرب اور یورپی ممالک دہشتگرد تنظیموں کی سرپرستی سے روکنے کیلئے ایران کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ قطر نے اسے 10ارب ریال سے زیادہ پیش کردیئے۔ ایران اس رقم سے پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاءخریدے گا۔ ایرانی بلدیہ بارسیان کے چیئرمین محمد الراد مہر نے بتایا کہ ایرانی بندرگاہ سے دوحہ کیلئے10ارب ریال مالیت کے پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ قطر کیلئے روانہ کردی گئی۔
 

شیئر: