Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

40ہرن قومی جنگل کے حوالے

 تبوک ...سعودی محکمہ تحفظ ماحولیات نے الخنقہ قومی جنگل میں 40ہرن اور 50پرندے چھوڑے۔ الخنقہ تبوک میں 20ہزار کلو میٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔ اس کے مغرب میں صحراءالنفود الکبیر ہے۔ یہاں متعدد وادیاں اور گھاٹیاں ہیں۔ یہاں انواع و اقسام کے جانوراور پرندے کثیر تعداد میں ہیں۔
 

شیئر: