Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

عرفان کی نئی فلم 'کارواں'

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کی نئی فلم ' کارواں' کا نیا پوسٹر جاری کردیاگیا۔ خبروں کے مطابق نئی فلم میں اداکار عرفان خان کے ساتھ دلکور سلمان اور متھیلاپالکر کام کررہے ہیں فلم کے پہلے پوسٹر میں تینوں اداکار ایک ساتھ نمایاں ہیں جو ناریل تھامے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہدایتکار آکرش کھرانہ اور پروڈیوسر رونی اسکریووالا کی نئی فلم کے پوسٹر میں عرفان خان کرتا اور پتلون پہنے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: