Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زیارت کیلئے صدر پاکستان کی مدینہ آمد

مدینہ منورہ... صدر پاکستان ممنون حسین مسجد نبوی شریف کی زیارت اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر صدیق اور حضر ت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی خدمت میں صلوة و سلام پیش کرنے کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نائب گورنر شہزادہ سعود بن خالد الفیصل ، کمانڈر مدینہ منورہ میجر جنرل عبداللہ القحطانی،ڈائریکٹر مدینہ پولیس میجر جنرل عبدالہادی الشہرانی ، ڈائریکٹر ایئرپورٹ ماجد ابو داﺅد ، شاہی پروٹوکو ل کے ڈائریکٹر مشہور الحمید اورکئی عہدیداروں نے امیر محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر صدر پاکستان کا خیر مقدم کیا۔
 

شیئر: