Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

وکلاءنیم عدالتی کمیٹیوں کے رکن نہیں بن سکتے

جدہ...سعودی وزارت خزانہ نے غیر جانبداری کو یقینی بنانے کیلئے نیم عدالتی کمیٹیوں کی رکنیت سے وکلاءکو روک دیا۔ کوئی بھی وکیل کسی بھی نیم عدالتی کمیٹی کا رکن نہیں بن سکتا۔ یہ فیصلہ نیم عدالتی کمیٹیوں کی خودمختاری کو یقینی بنانے اور انہیں اثر اندازی سے باز رہنے کیلئے کیا گیا ہے۔ 
 

شیئر: