Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025
منگل ، 23 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   23, 2025
تازہ ترین

بکرا منڈی میں نرخ بڑھنے لگے

جدہ... رمضان المبارک کی آمد پر بکرا منڈی میں جانوروں کے نرخ بڑھنے لگے۔100تا 300ریال کا اضافہ ہوچکا ہے۔ ایک سرمایہ کار عبداللہ الشریف نے بتایا کہ ا وسط عمر کی حری کی قیمت 600ریال سے بڑھ کر 900ریال ہوگئی ہے جبکہ اوسط عمر کی درآمد شدہ بربری کی قیمت 400کے بجائے 600ریال ہوگئی ہے۔
 

شیئر: