Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

آرامکو کی طرف سے 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع

دمام.... آرامکو کمپنی کے ایک عہدیدار عبداللہ الثعلی نے واضح کیا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کیلئے 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع مہیا ہیں۔ آرامکو نے اس حوالے سے خودکفیل ہونے والا ایک پروگرام شروع کیا ہے۔ اس کا اعلان مشرقی ریجن کے ایوان صنعت و تجارت میں کیاگیا۔ 
 

شیئر: