Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شنگھائی میں شام کے مسئلے پر سیمینار

شنگھائی .... چین کے شہر شنگھائی میں ”مسئلہ شام کا راستہ اور مستقبل“ کے موضوع پر عالمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میںچین، شام، مصر، سعودی عرب، ایران، ترکی، امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کے 20ماہرین اور اسکالرز نے سیمینار میں شرکت کی۔شام کے مسئلے پر اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے نمائندے نے بھی سیمینار میں شرکت کی۔
 
 

شیئر: