Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ایک ہفتے میں 86 شامی فوجی ہلاک ہوئے،آبزرویٹری

دمشق۔۔۔شام میں انتہا پسند گروہ داعش کیخلاف حکومتی کارروائی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 86 فوجی ہلاک ہو ئے ۔گزشتہ روز شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی عالمی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے یہ بات بتائی۔اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج دمشق میں داعش کے آخری مضبوط ٹھکانے کو تباہ کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں۔

شیئر: