Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

جان 2برس بعد اسکرین پر

بالی وڈ اداکار جان ابراہم دو برس تک فلموں سے دوری کے بعد” پرمانو“ سے سینما اسکرین پرلوٹ رہے ہیں گے۔جان نے دوبرس دور رہنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہترین فلم پراجیکٹ کرنا چاہتے تھے اس لئے اداکاری میں تاخیر ہوئی۔ فلم پرمانو 25 مئی کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: