Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

چین ہند خوشگوار تعلقات سے سیاحت میں اضافہ

 بیجنگ۔۔۔چین اورہند کے درمیان بڑھتے ہوئے خوشگوار تعلقات سے دونوں ملکوں کی سیاحتی صنعت کو خوب فروغ مل رہاہے۔ 2017ء میں2 لاکھ 50 ہزار چینی شہری ہندآئے جبکہ 8 لاکھ ہندوستانی شہریوں نے چین کارخ کیا۔ حکومت ہند نے چینی شہریوں کو2015ء میں باضابطہ طور پر ای ٹریول ویزہ جاری کرنا شروع کیا۔اس ویزے کا مقصد چینی شہریوں کو ہندمیں سفر،سیاحت اور کاروبار کرنے کیلئے سہولیات فراہم کرنا تھا۔سیاحتی خدمات فراہم کرنے والے ایک ادارے کے مطابق فروری 2018ء تک ہندوستانی ای ٹریول ویزے سے استفادہ کرنے والوں میں چینی شہری چھٹے نمبر پر تھے۔

شیئر: