Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سری دیوی کا میوزیم

بالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور اپنی اہلیہ کیلئے میوزیم بنانے کا سوچ رہے ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ کے اس خاص میوزیم میں ان کی وڈیوز، تصاویر ان کے پہنے ہوئے ملبوسات اور استعمال کی اشیا ءرکھی جائیں گی۔بونی کپور کا سری دیوی کیلئے میوزیم بنانے کا مقصد ان کی بالی وڈ میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کرناہے۔
 

شیئر: