Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

فلیٹ میں موبائل کی مرمت کرنے والے 36غیر ملکی گرفتار

ریاض ....ریاض ریجن میں وزارت محنت و سماجی بہبود کی تفتیشی ٹیموں نے المرسلات محلے کے ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر 36غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ ملی تھی کہ یہ لوگ فلیٹ کو موبائل کی اصلاح و مرمت کے سینٹر میں تبدیل کئے ہوئے ہیں۔ گرفتار شدگان کا تعلق عرب ممالک سے ہے۔ یہ موبائل اور اسکے لوازمات فروخت کرنے اور اصلاح و مرمت میں لگے ہوئے تھے۔
 
 

شیئر: