Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری

ریاض ...یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحا د کے طیاروں نے صنعاءمیں حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔ پورا علاقہ زبردست دھماکوں سے گونج اٹھا۔
 

شیئر: