Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

انکیتا کی بالی وڈ میں انٹری

ہندوستانی ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنےوالی انکیتا لوکھنڈے نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا۔وہ” دی کوئین آف جھانسی“ نامی فلم میں اداکاری کریں گی۔اس فلم میں کنگنا رناوت مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ یہ فلم تیاری کے مراحل میں ہے۔
 

شیئر: