Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

انیل کا مجسمہ بھی خوش

بالی وڈکے اداکار انیل کپوراپنی بیٹی سونم کپور کی شادی پر بھنگڑے ڈال کر خوشی سے نہال ہیں۔دوسری جانب دہلی کے مادام تساﺅ میوزیم میں رکھا انیل کا مجسمہ بھی سونم کی شادی کی خوشیاں منارہاہے۔ انیل کپور کی خوشیاں دیکھ کر دہلی کے میوزیم میں رکھے انیل کے مجسمے کالباس تبدیل کرکے اسے کسی شادی میں زیب تن کیاجانے والا جوڑا پہنادیاگیا۔ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہیں۔
 

شیئر: