Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ڈیوٹی کے دوران زیادہ تر زخمیوں کی عمریں 25تا 34برس

ریاض....سوشل انشورنس کے اعلیٰ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ 2017 ءکی چوتھی سہ ماہی کے دوران نجی اداروں کے 9507کارکن ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوئے۔ یہ تعداد سال مذکور کی تیسری سہ ماہی کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔ ڈیوٹی کے دوران زیادہ تر زخمی ہونے والوں کی عمریں 25سے 34سال کے درمیان ہیں۔ 
 
 

شیئر: