Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

مدینہ میں زیور سازی کی دیسی ورکشاپ پر چھاپہ

مدینہ منورہ.....مدینہ منورہ کی اسپیشل فورس نے سونے اور چاندی کے زیورات تیار کرنے والے ایک دیسی ورکشاپ پر چھاپہ مار کر قانونی کارروائی کی۔ تارکین وطن رہائش کو زیورات سازی کی ورکشاپ میں تبدیل کئے ہوئے تھے۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث تارکین کو گرفتار کرلیا گیا۔
 

شیئر: