Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

پرینکاکا شو یوٹیوب پر

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا اب یوٹیوب پر دکھائی دیں گی۔ وہ یوٹیوب پر ایک پروگرام کی میزبانی کریں گی۔ اس پروگرام میں وہ اپنے فنی سفر کے دوران مشہور شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں بتائیں گی کہ کیسے ان لوگوں نے انہیں مشورے دیئے اور آج وہ ایک کامیاب شخصیت بن گئیں۔
 

شیئر: