Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سعودی نے جیک سے بیوی کا سر پھاڑ دیا

القریات ....القریات کمشنری کے ایک سعودی باشندے نے جیک کے ذریعے اپنی بیوی کا سر پھاڑ دیا۔ آپریشن میں 38ٹانکے لگے۔ یہ واقعہ القریات کمشنری کی الحدیثہ تحصیل میں پیش آیا۔ میاں بیوی میں نوک جھونک شروع ہوئی تھی۔ اچانک شوہر کو غصہ آگیا اور اس نے گاڑی سے جیک نکال کر بیوی کے سر پر دے مارا۔ بیوی آپریشن کے بعد خطرے سے باہر ہے۔
 
 

شیئر: