Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

سرکاری اسپتال تیار، بجٹ مطلوب

ریاض....وزارت صحت نے واضح کیا ہے کہ کئی سرکاری اسپتال تیار ہوچکے ہیں۔انہیں چلانے کیلئے مطلوبہ بجٹ نہیں ۔ وزارت صحت نے مبینہ اسپتالوں کے فرنیچر اور انہیں آپریشنل حالت میں لانے کیلئے مطلوبہ بجٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس شوریٰ کل منگل کو سعودی شہریوں کیلئے سرکاری کوآپریٹو میڈیکل انشورنس کے مسئلے پر بحث کریگی۔
 
 

شیئر: