Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

سونم کے ہاتھ پیلے

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کی شادی کی تیاریاں ان دنوں خوب زوروں پر ہیں۔ سونم کپورکی ممبئی میں واقع رہائش مہمانوں سے بھری ہے۔ سونم کی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں ان کے ہاتھ پیلے ہیں، ان پر مہندی لگی ہے ۔سونم انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔سونم کے گھر بالی وڈ کی شخصیات سمیت ان کے اہلخانہ کی بڑی تعداد شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ 
 
 

شیئر: