Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

مارلن منرو کے ملبوسات کی نیلامی

ہالی وڈ اداکارہ مارلن منرو کے ملبوسات کی نیلامی کی خبر سامنے آئی ہے۔ ہالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ مارلن منرو کا شمار انڈسٹری کی نامی گرامی اداکاراﺅں میں کیاجاتاہے ۔اب ان کے فلموں میں پہنے ہوئے ملبوسات نیلام کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ۔ملبوسات کی نیلامی جولین آکشن نامی کیلیفورنیا کی ایک نجی کمپنی کررہی ہے ۔نیلامی اگلے ماہ ہوگی۔
 

شیئر: