Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

نرگس کا کردارسپناہے،منیشا

بالی وڈ اداکارہ نرگس انڈسٹری کی وہ مایہ ناز اداکارہ مانی جاتی ہیں جن کی اداکاری کے چرچے آج بھی ہیں۔ حال ہی میں نرگس کے بیٹے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکارہ منیشا کوئرالہ ان کی والدہ نرگس کا کردار ادا کررہی ہیں۔ منیشا کا کہنا ہے کہ نرگس کے کردار کو فلم میںپیش کرنا ہر اداکارہ کا سپنا ہے۔ منیشا کا کہنا ہے کہ ان کیلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ وہ نرگس کا کردار پیش کرہی ہیں۔ ہدایتکار راجکمار ہیرانی کی فلم سنجو میں منیشا ہوبہو نرگس کے روپ میں ڈھلی ہیں، فلم اگلے ماہ ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: