Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

سیکرٹ سپراسٹار، ہانک کانگ میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار عامر خان کی نئی فلم”سیکرٹ سپراسٹار “کو حال ہی میں ہانگ کانگ کے سینما گھروں میں پیش کیاگیاہے۔ فلم سیکرٹ سپر اسٹار ہندوستان کے بعد چین اور اب ہانک کانگ پہنچی ہے جہاں وہ کامیابی کے جھنڈے گاڑرہی ہے ۔یہاں فلم نے 10 کروڑ کا بزنس کرلیاہے۔
 
 

شیئر: