Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

محکمہ صحت کا فارمیسی پر چھاپہ

مشرقی ریجن.... مشرقی ریجن میں محکمہ صحت کے اہلکار ایک فارمیسی پر اچانک چھاپہ مار کر اینٹی بائیو ٹک بغیر نسخہ کے فروخت کرنے پر عائد پابندی کی بابت اطمینا ن حاصل کررہے ہیں۔ 753 فارمیسیوں پر چھاپے مارے جاچکے ہیں ۔
 

شیئر: