Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جازان اور نجران سے 617کلو گرام حشیش ضبط

جازان..... جازان اور نجران کے سرحدی محافظوں نے 617 کلوگرام سے زائد حشیش ضبط کی ہے۔ اسمگل کرنے والے ایتھوپیا کے 6 اور اریٹیریا کا ایک شہری گرفتار کرلیا گیا۔
 
 

شیئر: