Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

خواتین گاڑیوں کے انتخاب کےلئے شو رومز میں

 دمام ....مشرقی ریجن میں خواتین کار چلانا بڑے ذوق و شوق سے سیکھ رہی ہیں، 1600 خواتین ٹریننگ مکمل کرچکی ہیں۔ ڈرائیونگ سیکھنے والی خواتین ان دنوں اپنے لئے پسندیدہ گاڑیوں کے انتخاب کیلئے شوروم پہنچ کر رہی ہیں۔
 
 

شیئر: