Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

عمان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

ریاض..... سلطنت عمان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم رمضان جمعرات 17 مئی کو ہوگا کیونکہ منگل کی شام کو چاند نہیں دیکھا جاسکتا۔ کمیٹی نے اعلامیہ جاری کرکے توجہ دلائی کہ علم فلک سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ 29 شعبان منگل کو سلطنت عمان میں چاند نظر نہیں آسکتا  لہذا شعبان 30 دن کا ہوگا اور جمعرات 17 مئی کو پہلا روزہ ہوگا۔ 
 

شیئر: