Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

دبئی : شیخ راشد شاہراہ میں نئے انڈر پاس کا افتتاح

دبئی: دبئی میں شیخ راشد شاہراہ میں نئے انڈر پاس کا افتتاح جمعرات کو ہوگا۔ انڈر پاس شیخ راشد اور شیخ خلیفہ شاہراہوں کی کراسنگ پر بنایا گیا ہے۔ انڈر پاس کھلنے سے القرہود اور راشد پورٹ آنے اور جانے والی ٹریفک میں روانی ہوگی۔ قبل ازیں دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شیخ راشد شاہراہ پر دو پل تعمیر کئے تھے۔
 

شیئر: