Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

روس، اپوزیشن رہنما ناوالئی سمیت ایک ہزار افراد گرفتار

ماسکو۔۔۔ روس میں حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلی۔ اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالئی سمیت ایک ہزار افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ناوالئی کو مارچ میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ پوٹین آئندہ ہفتے حلف اٹھا رہے ہیں جس کے خلاف اپوزیشن نے مظاہروں کی کال دے رکھی ہے۔
 

شیئر: