Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

ہوائی میں زلزلہ

ہوائی ...امریکی ریاست ہوائی میں شدید زلزلہ آیا ہے جسکی مثال گزشتہ 43سال میں نہیں ملتی۔ ہزاروں گھرو ںمیں بجلی بند ہوگئی ہے جبکہ ایک آتش فشاں بھی پھٹ گیا او راس نے لاوا اگلنا شروع کردیا ہے جو بہہ کر سڑکوں پر پہنچ گیا۔ سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں جبکہ متعدد افراد کو ایمرجنسی شیلٹرز میں پہنچا دیا گیا ہے۔ سونامی وارننگ سینٹر کا کہناہے کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔ اسی علاقے میں 1975ءمیں 7.1درجے کا زلزلہ آیا تھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے بورڈ کا کہناہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.9تھی۔
 

شیئر: