Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

جنوبی کوریا: اسمارٹ ایٹمی تنصیبات کا سہرا مملکت کے نام

ریاض .... کنگ عبداللہ ایٹمی توانائی سٹی کے 48سعودی انجینیئر جنوبی کوریا میں اسمارٹ ایٹمی تنصیبات کا ڈیزائن تیار کررہے ہیں۔ سعودی وزیر توانائی و صنعت انجینیئر خالد الفالح نے جنوبی کوریا کے حالیہ دورے کے موقع پر کوریا میں ایٹمی توانائی کے ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے اے ای آر آئی کا دورہ بھی کیا۔
 

شیئر: