Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امتحانات کے پیپر میں گڑبڑ جعلسازی کا جرم

ریاض ...پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیاہے کہ امتحان ہال میں کسی طالب علم کی جگہ دوسرے کا امتحان دینا جرم ہے۔ یہ جعلسازی کا جرم کہلاتا ہے۔ اس پر 6ماہ تک قید اور 60ہزار ریال تک کا جرمانہ ہے۔ اسی طرح سوالات کے جوابات میں کوئی تبدیلی کرنا بھی جعلسازی کا جرم ہے۔ اس پر بھی مذکورہ سزا مقرر ہے۔دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جاسکتی ہیں۔
 

شیئر: