Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

مکہ کے اسکولوں میں امتحانات شروع

مکہ مکرمہ..... مکہ مکرمہ کے سرکاری اور نجی اسکولوں نیز تعلیم بالغاں کے ادارو ںمیں آج اتوار کو 180ہزار سے زیادہ طالبات و طلباءکے امتحانات شروع ہوگئے۔ مکہ مکرمہ ریجن میں ادارہ تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل محمد الحارثی نے بتایا کہ تمام تیاریاں پہلے ہی مکمل کرلی گئی تھیں۔
 
 

شیئر: