Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

مدائن صالح الخریبہ اور جبل عکمہ بند

العلاء رائل اتھارٹی نے 2برس کیلئے مدائن صالح ، الخریبہ اور جبل عکمہ بند کردیا، اس دوران  ماہرین ان تاریخی مقامات کی حفاظت کیلئے سائنٹیفک بنیادو ں پر کام کریں گے۔حفاظتی تدابیر مکمل ہوتے ہی یہ سارے مقامات سیاحوں کے لئے دوبارہ کھول دیئے جائیں گے

شیئر: