Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

7ماہ میں 140کمپنیاں دیوالیہ

ریاض .... نئے ہجری سال کے آغاز سے لیکر 7ماہ کے دوران140کمپنیو ںنے عدالتوں سے رجوع کرکے دیوالیہ ہونے کا اعلان کردیا۔ ان میں سے 85فیصد چھوٹی کمپنیاں ہیں۔ الاقتصادیہ نے اعدادوشمار جمع کرکے واضح کیا کہ 118مقدمات میں سے 84فیصد ریاض کی تجارتی عدالت ،21مقدمات جدہ اور ایک مقدمہ ابہا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
 
 

شیئر: