Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

رنویر چارلی چپلن بن گئے

بالی وڈ کے اداکار رنویر سنگھ معروف کامیڈین آئیکون چارلی چپلن بن گئے۔ اداکار رنویر سنگھ ان دنوں سوئٹزرلینڈ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جہاں انہوں نے چارلی چپلن کا روپ دھارکر ان کی مزاحیہ اداکاری پیش کرڈالی ہے۔ رنویر نے ایک وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں سوئٹرزلینڈ میں قائم چارلی چپلن میوزیم کی سیر انہوں نے چالی کاانداز اور روپ دھار کر کی۔
 
 

شیئر: