Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سوناکشی کی پسند رائنا

بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہا بھی دیگر اداکاراﺅں کی طرح کرکٹ میں دلچسپی لیتی ہیں ۔سوناکشی سنہا نے اپنے پسندیدہ کرکٹر کا نام بتایا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا کو پسند کرتی ہیں ۔نہ صرف یہ بلکہ وہ ان کی بہترین پرفارمنس پر اپنے ٹویٹر سے انہیں ٹیگ کرکے ان کے لئے پیغام بھی لکھتی ہیں۔ سریش رائنا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے بہترین بلے باز ہیں۔
 

شیئر: