Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ورون کاہاتھ زخمی

بالی وڈ کے ہیرو ورون دھون کلنک کے سیٹ پر ورزش کرتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ حال ہی میں ورون کیلئے فلم کے سیٹ پر جم کا انتظام کیاگیاہے جہاں وہ ایک ٹائر کےساتھ ورزش کررہے تھے۔ اس دوران ان کا ہاتھ زخمی ہوگیا۔
 

شیئر: