Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

الولید بن طلال نے موون پک کا سودا کرلیا

ریاض... معروف سعودی سرمایہ کار ولید بن طلال نے 567ملین ڈالر میں موون پک ہوٹل فروخت کردیئے۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی نے فرانسیسی مالیاتی منڈی میں رجسٹرڈ فرانسیسی ایکور ہوٹل مووین پک کا سودا کرلیا۔ کنگڈم ہولڈنگ کمپنی اس کے 33فیصد حصص کی مالک تھی۔ باخبر ذرائع نے توقع ظاہر کی ہے کہ سودا سال رواں کی دوسری ششماہی میں مکمل ہوگا۔ مووین پک گروپ 27ممالک میں 84ہوٹل قائم کئے ہوئے ہے۔
 

شیئر: